مسلم - صفحہ 2

مسلم

او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے 6 تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1436   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

داعش کے ہاتھوں موصل میں ہندوستانی شہریوں کے قتل کی مذمت

ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستانی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 902   تاریخ اشاعت : 2018/03/26

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 739   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی

سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 683   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

مغرب میں باپردہ مسلم خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ

مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 621   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 518   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

نہ کلثوم نہ مریم شہبازشریف ہی مسلم لیگ کے صدر

مسلم لیگ (ن)کے اگلے صدر شہبازشریف ہی ہونگے جس کے بارے میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلی پنجاب کو باضابطہ طور پرآگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 499   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

پاکستان میں فرقہ واریت: ایم ڈبلیو ایم کا عدالت جانےکا فیصلہ

مجلس وحدت مسلمین کی اعلی کونسل نے مسلم لیگ نون کی متعصبانہ پالیسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 486   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کو پارٹی کی صدر بنانے کی حمایت کردی

پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 445   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

امریکی حکام کے بیان پر پاکستانی وزیر داخلہ کی تنقید

پاکستانی وزیرداخلہ نے پاکستان کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات کو غیر اہم قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 275   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا نیا نکاح نامہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نیا نکاح نامہ متعارف کرادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 250   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم!/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 233   تاریخ اشاعت : 2018/02/04

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے خلاف عدلیہ کا سخت ایکشن

پاکستان کی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا مرتکب ہونے پرحکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے تین رہنماؤں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 225   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

بابری مسجد کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آٹھ فروری سے سماعت

بابری مسجد کے انہدام معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی والا بینچ آٹھ فروری سے سماعت شروع کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 220   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ممبئی میں مظاہرہ، صیہونی وزیر اعظم کے دورہ ہند کی مذمت

خبر کا کوڈ: 77   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ھندوستان؛ اسکول میں حجاب پابندی پر اعتراضات

مہاراشٹر کے شہر بمبئی کے اسکول میں مسلم طالبہ پر حجاب پابندی کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 20   تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں