دفاعی

دفاعی

ایران اور روس کے عسکری اور دفاعی تعلقات میں اضافہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 300 کے معاملے کے بعد ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات میں وسیع اور خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4680   تاریخ اشاعت : 2021/06/10

صدر روحانی:

ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاع کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق جامع دستاویز مرتب کرنے کا مقصد ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی مراکز میں موجود صلاحیتوں کا استعمال ہے اور ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4300   تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ایرانی فضائیہ میں اعلی سطح کی دفاعی صلاحیتیں ہیں

ایرانی فوج کے فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی دفاعی طاقت کو اعلی سطح پر بڑھادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4133   تاریخ اشاعت : 2021/01/15

روس کا ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کا اعلان

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خطے میں امن و ثبات اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4066   تاریخ اشاعت : 2020/12/31

ایران و پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کی توسیع پر تاکید

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3304   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کا اعلان

ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملکی ماہرین کی تیار کردہ آبدوز، تباہ کن بحری جہاز اور جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3250   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

دشمن ایران کی ترقی و پیشرفت کو نہیں روک سکتا، وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دشمنی کے باوجود ملک ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3221   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں میں سے 47 امریکی

دنیا بھر میں اسلحہ اور اس سے متعلق ساز و سامان کی نصف تعداد امریکی کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3184   تاریخ اشاعت : 2018/12/11

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا آغاز

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 کا ایکسپوسینٹرمیں آج شایان شان اورپروقارانداز میں افتتاح کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3095   تاریخ اشاعت : 2018/11/27

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی ترقی

دفاعی صنعت میں یمنی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2910   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحد بند کر دی

عراقی فوج نے شام کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2779   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

امریکی دباؤ مسترد ہندوستان اور روس کے مابین معاہدہ

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 2723   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

مقبول خبریں