دفاعی - صفحہ 2

دفاعی

امریکی دباؤ مسترد ہندوستان اور روس کے مابین معاہدہ

ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر روس سے تقریباً چارسو کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کے سودے پر دستخط کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 2723   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران میزائل کے ٹھوس ایندھن تیار کرنے والی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کو تیار

ایران کی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے اسٹریٹیجک تحقیاتی مرکز کے سربراہ بریگیڈیر مجید بکائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت میزائل کے سولڈ ایندھن کی تیاری و پیداوار، اس کے کارخانے بنانے میں نہ صرف خودکفیل ہو گیا بلکہ اس ایندھن کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کی بھی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2425   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی دفاعی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 1844   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

ہندودستان و انڈونیشیا کے مابین دفاعی تعاون

انڈونیشیا کے بالی اور ہندوستان کی اتراکھنڈ ریاستوں کو ’یکساں ریاست‘ بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1526   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

ہندودستان و انڈونیشیا کے مابین دفاعی تعاون

انڈونیشیا کے بالی اور ہندوستان کی اتراکھنڈ ریاستوں کو ’یکساں ریاست‘ بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1526   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

ایران کی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
خبر کا کوڈ: 1521   تاریخ اشاعت : 2018/05/30

دنیا امریکی صدر کے متنازعہ بیانات سے بخوبی واقف ہے : ڈاکٹر ولایتی

ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دفاعی معاملات میں کسی کی مداخلت کبھی برادشت نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 1049   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

ایٹمی معاہدے کی امریکا کی جانب سے خلاف ورزی پر ایران کی تنقید

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے اور ایٹمی معاہدے کی پابندی نہ کر کے ایران کو اس معاہدے کے مفادات سے محروم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1039   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

روس اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں، صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 847   تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے

عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 661   تاریخ اشاعت : 2018/03/07

چین کا دفاعی بجٹ کے لئے175 ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان

چین نے آئندہ سال کے لئے دفاعی بجٹ کی مد میں 175 ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 644   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں