روس کا یوکرائن کے شہر اوڈیسہ کی بندرگاہ پر فضائی حملہ

روس نے یوکرائن کے جنوبی شہراوڈیسہ اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5256
تاریخ اشاعت: 04 April 2022 - 17:29 - 25June 2643

روس کا یوکرائن کے شہر اوڈیسہ کی بندرگاہ پر فضائی حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے یوکرائن کے جنوبی شہراوڈیسہ  اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

اطلاعات کے مطابق فضائی حملے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں ۔ دھماکے صبح 6 بجے کے قریب اسٹریٹجک ساحلی شہر کے بظاہر صنعتی علاقے میں ہوئے اور کم سے کم تین مقامات پر سیاہ دھواں اور شعلے دیکھے گئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً