تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ کی رسم تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 5430
تاریخ اشاعت: 17 May 2022 - 18:43 - 08August 2643

تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ کی رسم تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس  میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔ تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

اطلاعات کے مطابق تہران میں تشیی جنازہ کے بعد مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر کو قم منتقل کیا جائے گا، جہاں آج سہ پہر کو 5 بجے مسجد امام حسن عسکری (علیہ السلام) سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم کی طرف تشییعِ جنازہ کے بعد حرم مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً