اسرائیل

اسرائیل

مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں اہم اہداف پر کاری ضربیں لگائی گئیں، خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر

حضرت خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہماری مضبوط مسلح افواج نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ دفاعی اور جارحانہ تیاریوں کی بلند ترین سطح پر بھی امریکی اور صیہونی دشمنوں کو اپنے اقدامات پر پشیمان کر سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5957   تاریخ اشاعت : 2026/06/09

صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن 100 فیصد کامیاب رہا، آئی آر جی سی انٹیلیجنس

آئی آر جی سی کی انٹیلیجنس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر گزشتہ رات کیے گئے فوجی، سیکیورٹی اور سائبر حملوں کو شدید، تیز رفتار اور مکمل طور پر کامیاب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5956   تاریخ اشاعت : 2026/06/09

آپریشن روک دیا گیا / جارحیت جاری رہی تو زیادہ شدید جواب دیا جائے گا، خاتم الانبیاء (ص) ہیڈکوارٹر

حضرت خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر نے ایک اعلامیے میں اعلان کیا ہے کہ مسلح افواج کی کارروائیاں فی الحال روک دی گئی ہیں؛ تاہم اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اگر جارحیت اور شرارتوں کا سلسلہ، بالخصوص جنوبی لبنان میں جاری رہا تو پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور فیصلہ کُن اقدامات کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5955   تاریخ اشاعت : 2026/06/09

تل نوف اور نواتیم اڈوں کے خلاف نصر آپریشن کا آغاز

آئی آر جی سی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آئی آر جی سی کے تمام جنگی اور آپریشنل یونٹس تمام محاذوں پر وسیع اور عبرت آموز کارروائی کے لیے مکمل تیار ہیں اور دشمن کے مختلف ممکنہ منظرناموں کے مطابق عملی منصوبے تیار کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5952   تاریخ اشاعت : 2026/06/08

ایران کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی جانب میزائلوں کی نئی لہر فائر

ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی جانب میزائلوں کی ایک نئی لہر داغی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5951   تاریخ اشاعت : 2026/06/08

حضرت خاتم الانبیاءؐ(ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کی صیہونی حکومت کو سخت وارننگ

حضرت خاتم الانبیاءؐ سینٹرل ہیڈکوارٹر(ص) نے صہیونی حکومت کو لبنان میں شرارتوں کے جاری رہنے کی صورت میں خبردار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5933   تاریخ اشاعت : 2026/06/01

صیہونی حکومت کے وسط میں «امونیم پرکلوریٹ» اور «آرو» اینٹی بیلسٹک میزائلوں کے ذخائر میں دھماکے

«امونیم پرکلوریٹ» اور زمین سے فضا کی جانب فائر کیے جانے والے «آرو» میزائلوں کے ذخائر میں ہونے والے دھماکے دشمن کے لیے نہایت بری خبر بن کر سر پہ آن پڑی ہے کیونکہ اس کے بعد ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے اپنے اہداف تک پہنچنے کی شرح سو فیصد کے قریب پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5891   تاریخ اشاعت : 2026/05/19

حزب‌الله کا خاموش شکاری; فرنٹ لائن پر مرکاوا ٹینکوں کے لیے نیا بھیانک خواب

لبنان میں حزب‌الله نے فائبر آپٹک ڈرونز کے ذریعے—جو جیمِنگ کے خلاف مکمل طور پر محفوظ ہیں—جدید مرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ صیہونی فوج، جو ان ڈرونز کو نہ ٹریک کر سکتی ہے اور نہ ہی ان میں خلل ڈال سکتی ہے، عارضی اور ناکام حل جیسے فزیکل جال نصب کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5853   تاریخ اشاعت : 2026/05/06

امریکہ کو بحری جنگ کے بارے میں جنرل موسوی کی وارننگ

جنرل سید مجید موسوی، IRGC کی فضائی اور خلائی افواج کے کمان ڈر نے ایک پیغام میں سینٹکام کے جواب میں لکھا: تم نے اپنے اڈوں کا انجام اس خطے میں دیکھ لیا ہے؛ تمہارے بحری بیڑے (جنگی جہازوں) کا انجام بھی ہم دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5847   تاریخ اشاعت : 2026/05/04

شیطانی طاقتوں کے مقابل مسلح افواج کی معجزانہ کارکردگی / دنیا ایران کو فاتح تسلیم کر رہی ہے، برگیڈیر جنرل میراحمدی

برگیڈیر جنرل سید مجید میراحمدی، سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف برائے انٹیلی جنس اور مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی سیکیورٹی کے انچارج نے “تیسرے مقدس دفاع ” کہا ہے فوج نے اسلام اور سرزمینِ ایران کے دفاع میں اپنی مسلسل جدوجہد کے تسلسل میں اس غیر متوازن اور سخت جنگ میں بھی آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کی طرح نمایاں اور مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5837   تاریخ اشاعت : 2026/05/01

تل ابیب میں مظاہرین اور صیہونی پولیس کے درمیان جھڑپ

میڈیا ذرائع نے سنیچر کی رات تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان زبردست جھڑپ کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5783   تاریخ اشاعت : 2024/06/02

اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تباہ کن تھے، امریکی صدر کا اعتراف

امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5779   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

الاقصیٰ طوفان آپریشن، اسرائیل کا اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف!

صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5778   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ 35 ہزار 903 ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گزشتہ 7 اکتوبر سے آج تک 35 ہزار 903 غزہ کے رہنے والوں کو شہید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5775   تاریخ اشاعت : 2024/05/26

مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صہیونی فوجیوں ہلاک اور کئی گرفتار ہوگئے ہیں، ابوعبیدہ

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں کاروائی کے دوران مجاہدین نے کئی صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5774   تاریخ اشاعت : 2024/05/26

شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:

شہید آیت اللہ رئیسی عوام دوست اور خستہ ناپذیر تھے

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5773   تاریخ اشاعت : 2024/05/26

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛

غزہ پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی/ شہداء میں ١۷ فلسطینی بچے بھی شامل

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 5770   تاریخ اشاعت : 2022/08/13

قسام برگیڈ نے دو صہیونی قیدی فوجیوں کی تصاویر منتشر کردیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5741   تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ایرانی وزارت خارجہ:

صہیونی حکومت کا جوہری فوجی پروگرام بین الاقوامی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صیہونی ریاست کے جوہری فوجی پروگرام کو بین الاقوامی سلامتی اور عدم پھیلاؤ کی حکومت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5728   تاریخ اشاعت : 2022/07/30

سید حسن نصر اللہ:

صہیونی حکومت کی تمام تنصیبات مقاومت کے میزائیلوں کے نشانے پر ہیں

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5715   تاریخ اشاعت : 2022/07/26

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً