امام کا طرز عمل لوگوں کو اس طرح متوجہ کرتا تھا کہ ہر وقت ان کی طرف دیکھنے کی خواہش پیدا ہوتی تھی اور اگر کوئی ان سے واقف نہ ہوتا تو وہ پہلی ہی ملاقاتوں میں اس روحانیت کو پوری طرح محسوس کرتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5785 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
ایرانی بحریہ کے سربراه:
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم طاقت کے ساتھ پانی سرحدوں کی سیکوریٹی کو فراہم کرسکتا ہے اور علاقائی سلامتی کے لئے بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5577 تاریخ اشاعت : 2022/06/21
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5379 تاریخ اشاعت : 2022/05/06

ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہمیت کا حامل مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5381 تاریخ اشاعت : 2022/05/05

ایڈمیرل ایرانی:
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس مشق نے علاقائی ممالک اور اسلامی انقلاب کے دشمن عناصر کو اس بات کی یاد دہائی کرائی کہ آزاد ممالک مل کر ایک نیا ماڈل قائم کر سکتے ہیں جس میں ان کے اقدامات، سمندری حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے پر مبنی ہوں اور عالمی امن کا باعث بھی بنیں۔
خبر کا کوڈ: 5064 تاریخ اشاعت : 2022/01/31

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے "بحری اقتدار99 " نامی بحری مشقوں کے آخری مرحلے میں کروز میزائلوں کے ذریعہ اپنے اہداف کو دقیق نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 4132 تاریخ اشاعت : 2021/01/15

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کی منھ زوری اور جوہری معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لئے امریکی اتحادیوں پر واشنگٹن کا دباؤ اس بات کا باعث بنا ہے کہ ایران کی جانب سے اس بین لاقوامی معاہدے کے تحت بعض رضاکارانہ وعدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3904 تاریخ اشاعت : 2019/05/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3846 تاریخ اشاعت : 2019/04/24

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3666 تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں تہران اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی اقدامات انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3455 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے عراق کے سابق وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران، عراق کے ساتھ قریبی اسٹریٹجک پارٹنر شپ جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3444 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
ایرانی مسلح افواج کی دو روزہ سالانہ فضائی مشقیں ختم ہو گئیں اور ان کے مطلوبہ اہداف مکمل کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3427 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
ایرانی وزیرخارجہ کے خصوصی سیاسی معاون حسین جابری انصاری نے شام میں سیاسی راہ حل کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے آستانہ عمل کے دائرے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3413 تاریخ اشاعت : 2019/01/10