رضاکار

رضاکار

یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4882   تاریخ اشاعت : 2021/07/29

یمنی فوج کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی جاری/ سعودی کرائے کے فوجیوں کو تاریخی شکست کا سامنا

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف یمنی فوج کی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے یمنی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4869   تاریخ اشاعت : 2021/07/26

عراق کی رضاکار فورس "حشد الشعبی" کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4764   تاریخ اشاعت : 2021/06/29

جنرل یحیی سریع:

یمنی فورسز کا سعودیہ کے ملک خالد ایئر پورٹ پر ایک اور ڈرون حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ ڈرون طیارے کے ذریعہ ایک اور حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4504   تاریخ اشاعت : 2021/04/24

سعودی حکومت کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی حکومت کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4498   تاریخ اشاعت : 2021/04/22

یمنی ڈرونز اور میزائلوں کا سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4341   تاریخ اشاعت : 2021/03/07

انقلاب اسلامی نے امریکہ کو اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بسیجی اور رضاکارانہ فکر کو نامحدود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج انقلاب اسلامی کی طاقت نے امریکہ کو اس کی اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4011   تاریخ اشاعت : 2020/12/17

یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت اور جنگ کی خلاف ورزی کا منھ توڑ جواب

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے صوبہ نجران میں سعودی فوجی اہداف اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3308   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

امریکہ شکست خوردہ ہے اور مزید شکستیں اس کا انتظار کر رہی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 2710   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

مقبول خبریں