روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5347 تاریخ اشاعت : 2022/04/27

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5259 تاریخ اشاعت : 2022/04/04

افریقی ملک نائیجر میں ایک گاؤں پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4818 تاریخ اشاعت : 2021/07/12

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے اسکول پر حملہ کرکے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4792 تاریخ اشاعت : 2021/07/06

امریکی ریاست اُوہائیو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4629 تاریخ اشاعت : 2021/05/25
نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4520 تاریخ اشاعت : 2021/04/27
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے صدر مقام پشاورمیں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4429 تاریخ اشاعت : 2021/04/05
افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4425 تاریخ اشاعت : 2021/04/04
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4414 تاریخ اشاعت : 2021/04/01
افغانستان کے علاقہ ہرات میں مسلح طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4293 تاریخ اشاعت : 2021/02/22

ایرانی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی حملے کی تیاریوں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت اور قدرت کا ابھی صحیح اندازہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4188 تاریخ اشاعت : 2021/01/28

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے علاقہ میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3994 تاریخ اشاعت : 2020/12/14

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3922 تاریخ اشاعت : 2019/06/18