اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تنظیم

روسی وزیرخارجہ کی اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنین میں تین فلسطینی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5566    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں

ہندو انتہا پسند تنظیم وں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

مسجد الاقصی پر 700 صہیونیوں کا حملہ/ اسلامی مزاحمت کا ہائی الرٹ جاری

مسجد الاقصی پر آج صبح سے صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم وں نے بھی مسجد الاقصی کا دفاع کرنے کے لئے ہائي الرٹ جاری کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5485    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

اسلامی تعاون تنظیم کا کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار

اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستانی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 5477    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

لاوروف کی اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی اور حماس نے اپنے تازہ بیانات میں مسجد الاقصی کے بارے میں اسرائیل کی گھناؤنی سازش کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کے دفاع میں دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5382    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

قائد معظم انقلاب اسلامی سے آج بعض طلباء تنظیم وں کے نمائندے ملاقات کریں گے

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباء تنظیم وں کے نمائندے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5343    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

صہیونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر آج صبح پھر حملہ کردیا

فلسطینی تنظیم وں کے انتباہ کے باوجود صہیونی فوجیوں نے آج صبح پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا۔گذشتہ چند دنوں سے صہیونی فوجی مسلسل مسجد الاقصی پر حملہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5327    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

بھارت میں ہندوانتہاپسند کا مساجد سے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ

بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد میں اذان دینے کے لئے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5311    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

جنرل محمد تقی عصار انتقال کر گئے

جنرل عصار گزشتہ روز انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5257    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

داعش دہشت گرد تنظیم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5159    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5058    تاریخ اشاعت : 2021/09/16

صہیونیوں کا نابلس پر وسیع حملہ / 23 فلسطینی شدید زخمی

مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5051    تاریخ اشاعت : 2021/09/15

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا

افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4962    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

طالبان کے القاعدہ اور دیگردہشت گرد تنظیم وں کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط ہیں

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیم وں کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4857    تاریخ اشاعت : 2021/07/23

فلسطینی مزاحتمی تنظیم وں کے رہنماؤں کی ایران کے نئے صدر جناب رئیسی کو مبارکباد

فلسطینی مزاحتمی تنظیم وں کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ رابطوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4824    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

پاکستانی وزیر خارجہ تاجیکستان پہنچ گئے

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجیکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 4815    تاریخ اشاعت : 2021/07/12

امریکہ نے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں کو مسدود کردیا

امریکہ نے اظہار بیان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں العالم، یمن کی المسیرہ، پریس ٹی وی، کتائب حزب اللہ عراق، بحرین کی اللولوء ، فلسطین الیوم اورالکوثر کو بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4737    تاریخ اشاعت : 2021/06/23

مقبول خبریں