صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3842 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3805 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
عالمی سطح پراسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے کے صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے بیان کی عالمی سطح پرمذمت کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3751 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3726 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
بحرینی عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آل خلیفہ حکومت کی پالیسی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3707 تاریخ اشاعت : 2019/02/24
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی دفاعی سسٹم میں امریکیوں کی خلل اندازی کا دعوی ایک بڑا جھوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3688 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3668 تاریخ اشاعت : 2019/02/16
اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3643 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3591 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
خبر کا کوڈ: 3504 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
غاصب صیہونی حکومت نے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے غزہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3500 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3483 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3456 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3394 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ کو ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3305 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے صنعتی علاقے البیرہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3199 تاریخ اشاعت : 2018/12/14
غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 5 سالہ فلسطینی بچہ کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3188 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3135 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3119 تاریخ اشاعت : 2018/12/01