کانفرنس - صفحہ 7

کانفرنس

پاکستانی زائرین اربعین کی بحفاظت کربلا روانگی

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے زائرین بھی اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائے معلی جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2878   تاریخ اشاعت : 2018/10/26

زائرین کے مسائل، وزیراعظم صورت حال کا نوٹس لیں

اربعین حسینی کے قریب آنے کے باوجود پاکستان میں زائرین اربعین حسینی کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2828   تاریخ اشاعت : 2018/10/17

امریکہ غلط بیانی سے کام نہ لے: پاکستانی وزیر خزانہ

امریکہ جہاں پاکستان کی سکیورٹی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اب وہ پاکستان کے اقتصادی امور میں بھی لب کشائی کرنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2802   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

جمال خاشقجی کے قتل پر ردعمل، ریاض کانفرنس کا بائیکاٹ

ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد بیشتر نامہ نگاروں، صحافیوں اور سرمایہ کاروں نے ریاض کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2777   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

اربعین حسینی (ع) ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی

اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2767   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

یمنیوں کے خلاف ووٹ دینے پرپاکستانی وزارت خارجہ سے جواب طلب

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اقوام متحدہ میں مظلوم یمنیوں کے خلاف ووٹ کرنے پرکہا کہ پاکستانی وزارت خارجہ اپنی پوزیشن واضح کرے۔
خبر کا کوڈ: 2716   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

ایران کے تین سٹیلائٹ مکمل آمادہ

ایران کی خلائی تحقیقات کی تنظیم کے سربراہ مرتضی براری نے اعلان کیا ہے کہ پیام امیر کبیر، دوستی اور ناہید ایک نامی ایران کے تین سٹیلائٹ خلا میں چھوڑے جانے کے لئے مکمل آمادہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 2686   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب عالمی کانفرنس میں تنہا

ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔
خبر کا کوڈ: 2537   تاریخ اشاعت : 2018/09/20

محرم الحرام کے جلوس پر پابندی مداخلت فی الدین: سید علی گیلانی

پاکستان اور ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر میں کل بروز جمعہ عاشورائے حسینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2529   تاریخ اشاعت : 2018/09/20

اردو زبان زائرین کے لیے خصوصی طور پر عفاف و حجاب کانفرنس منعقدہوئی

ماہ محرم کے پہلے ہی روز "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی ، خصوصی طور پر منعقدہوئی۔
خبر کا کوڈ: 2490   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایران میزائل کے ٹھوس ایندھن تیار کرنے والی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کو تیار

ایران کی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے اسٹریٹیجک تحقیاتی مرکز کے سربراہ بریگیڈیر مجید بکائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت میزائل کے سولڈ ایندھن کی تیاری و پیداوار، اس کے کارخانے بنانے میں نہ صرف خودکفیل ہو گیا بلکہ اس ایندھن کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کی بھی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2425   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

مقبول خبریں