عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیل ی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961 تاریخ اشاعت : 2021/08/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کو خطے کے امن و ثبات کے لئے اہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4930 تاریخ اشاعت : 2021/08/12

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4914 تاریخ اشاعت : 2021/08/08

حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیل ی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4909 تاریخ اشاعت : 2021/08/07

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل ایجاد کرنے کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4907 تاریخ اشاعت : 2021/08/05

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیل ی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیل ی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4887 تاریخ اشاعت : 2021/07/31

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے موساد کے کئی ایجنٹوں اور جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4876 تاریخ اشاعت : 2021/07/27

حماس:
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر کل رات اسرائیل کی طرف سے بمباری کے بارے میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری در حقیقت اس کی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کرنے کی ایک ناکام کوشش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4872 تاریخ اشاعت : 2021/07/26

حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، لبنان پر اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں لبنانی مزاحمت کا سب سے بڑا حامی تھا۔
خبر کا کوڈ: 4864 تاریخ اشاعت : 2021/07/25

فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل ی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4860 تاریخ اشاعت : 2021/07/24