فلسطین - صفحہ 8

02 February 2025
فلسطین

مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطین ی نوجوان شہید

فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطین ی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4860    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطین یوں کو یوم عرفہ کی عبادت سے روک دیا

اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطین یوں کو یوم عرفہ کی عبادت کرنے سے روک دیا اور عید الاضحی نماز کے اجتماع کو روکنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں رکاوٹیں بھی کھڑی کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4852    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4845    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

طلال ناجی فلسطین ی قومی محاذ آزادی کے نئے سربراہ منتخب

فلسطین ی ذرائع کے مطابق طلال ناجی کو مرحوم احمد جبرائیل کی جگہ فلسطین ی قومی محاذ آزادی تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4843    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

فلسطین ی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں کی ایران کے نئے صدر جناب رئیسی کو مبارکباد

فلسطین ی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ رابطوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4824    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

قائد معظم انقلاب اسلامی نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطین یوں کے پیغام کا شکریہ ادا کیا

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے کیمپوں میں مقیم فلسطین یوں کے پیغام کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4814    تاریخ اشاعت : 2021/07/12

امریکی حمایت کی وجہ سے صیہونی حکومت تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے/ مسئلہ فلسطین حق کا معیار

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے سلسلے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی تسلط کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4784    تاریخ اشاعت : 2021/07/05

حزب اللہ لبنان اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

فلسطین ی تنظيم حماس کے ایک اعلی رکن نے حزب اللہ لبنان اور حماس کے درمیان تعلقات اور روابط کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اور حزب اللہ لبنان کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4775    تاریخ اشاعت : 2021/07/01

عالمی رہنماؤں کی طرف سے ایران کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغامات

دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721    تاریخ اشاعت : 2021/06/19

سیف القدس جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا

فلسطین ی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے 12 روزہ سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4714    تاریخ اشاعت : 2021/06/17

مقبول خبریں