ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کی تکرار ہوئی تو صیہونی حکومت کے مرکز پر نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1419 تاریخ اشاعت : 2018/05/14

آئی اے ای اے کے سیف گارڈ ڈیپارٹمنٹ کے انچارچ اور انسپیکشن چیف تیرو واریو ناتا نے اچانک اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے اور ان کی جگہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی پابندی کے عمل کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے سربراہ ماسیمو آپارو کو مقرر کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1413 تاریخ اشاعت : 2018/05/13

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کو سبھی لبنانیوں کی ایک بڑی قومی کامیابی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1386 تاریخ اشاعت : 2018/05/08

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن جنوبی کوریا کے صدر مون جائی سے تاریخی ملاقات کے لیے جنوبی کوریا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے پیدل سرحد عبور کرکےامن کےلیے ہاتھ بڑھا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1330 تاریخ اشاعت : 2018/04/28

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1324 تاریخ اشاعت : 2018/04/27

روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1225 تاریخ اشاعت : 2018/04/18

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1212 تاریخ اشاعت : 2018/04/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو دہشت گردوں کی شکست سے ان ملکوں کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1205 تاریخ اشاعت : 2018/04/15

پاکستان میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دونوں، دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1166 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے واپسی کے حق کے مارچ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے برملا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1090 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
سعودی حکام نے ایران اور حزب اللہ سے تعلقات توڑنے کے عوض حکومت کو شام کو مالی امداد دینے اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک کرنے کی پیشکش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 916 تاریخ اشاعت : 2018/03/28