صدر - صفحہ 56

02 February 2025
صدر

امریکی صدر ٹرمپ، عوامی دباؤ کے سامنے جھکنے پر مجبور

امریکی صدر ٹرمپ نے عوامی دباؤ کے سامنے جھکتے ہوئے بندوق رکھنے کے قوانین میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 390    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

افغان مہاجرین سے متعلق پاکستان کے الزامات مسترد

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 368    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ایران کے صدر کے دورہ ہندوستان کا اختتام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے کے بعد کل رات تہران پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 363    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

اتحاد مسلمین پر تاکید/ ویڈیوز

خبر کا کوڈ: 357    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی اہمیت پر زور/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 350    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ایران اور ہندوستان کا مشترکہ بیان

اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان نے اپنے مشترکہ بیان میں مختلف میدانوں میں ہمہ جانبہ تعاون کو وسیع تر کرنے زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 348    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

امریکا اگر ایٹمی معاہدے کو توڑے گا تو پچھتائے گا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایٹمی معاہدے کو توڑا تو وہ پچھتائے گا۔
خبر کا کوڈ: 344    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

صدر ایران کا دورہ ہندوستان/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 341    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایران کے صدر کا صدارتی محل میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 337    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایران علاقے کا سب سے زیادہ با اثرملک ہے، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے کا سب سے زیادہ بااثر ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 335    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایران اور ہندوستان کے باہمی تعلقات میں فروغ

ہندوستان کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ ہندوستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے.
خبر کا کوڈ: 332    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں صدر ایران کا پرتپاک خیرمقدم

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، اپنے دورہ ہندوستان کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو اس ملک کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچے جہاں ایرپورٹ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے چاہنے والوں اور عقیدتمندوں نے وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 322    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

دہشت گردی کی شکست سے امریکہ کی بوکھلاہٹ

ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 311    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ٹرمپ کی غیراخلاقی حرکتوں کی قیمت ایک ملین ڈالر

امریکا کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی سی آئی اے ایک روسی ہیکر سے سائبر سیکورٹی کے ذریعے چوری کیے گئے ایک سافٹ ویئر، حساس معلومات اور صدر ٹرمپ کے کچھ غیر اخلاقی مواد کو واپس لانے کیلئے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لیے روسی شہری کو ایک ملین ڈالر ادا کر دیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 306    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

راہل گاندھی کی وزیراعظم مودی پر کڑی نکتہ چینی

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 302    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

امریکہ ایٹمی معاہدے نکلا تو نقصان اٹھائے گا، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
خبر کا کوڈ: 301    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

ایران و ترکی کے صدور کے مابین ٹیلیفونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اورترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 296    تاریخ اشاعت : 2018/02/10

افغانستان، 2 جرنیل معطل 164 جرنیل ریٹائر

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں حملوں کی تعداد میں بتدریج اضافے کی وجہ سے 2 جرنیلوں سمیت 7 اعلیٰ سطحی فوجی حکام کو معطل اور 164 جرنیلوں کو ریٹائر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 293    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

ایرانی فضائیہ نے امریکا کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے دوران امریکا کی ساری سازشوں ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 284    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی نقصان کا سبب

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان، افغان جنگ کو اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 281    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں