ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر؛
ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر نے دوست اور پڑوسی ملکوں سے اتحاد بنانے سے متعلق ایرانی کی بے پناہ صلاحیتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین سے بحری مشقوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4359 تاریخ اشاعت : 2021/03/10
چین نے پہلی بار گذشتہ سال بھارت کے ساتھ وادی گلوان میں جھڑپ کے دوران اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کی اعتراف کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4282 تاریخ اشاعت : 2021/02/20

پاکستانی فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا وائرس کی ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4207 تاریخ اشاعت : 2021/02/01

چین نے امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن کے ایک بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتائج سے سبق حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4187 تاریخ اشاعت : 2021/01/27

ہندوستانی اور چین ی فوجیوں کے درمیان متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر تصادم ہوا ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4177 تاریخ اشاعت : 2021/01/26

چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین کا ایک بیچ مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4167 تاریخ اشاعت : 2021/01/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے بعد چین نے بھی سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس سے قبل ایران نے سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پمپئو سمیت ایک درجن سے زائد امریکی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4159 تاریخ اشاعت : 2021/01/21

چین کے خفیہ منصوبوں اور سرحد پر چین ی کے تعمیراتی منصوبوں کو بھارت کے دفاع کیلئے خطرہ سمجھا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4156 تاریخ اشاعت : 2021/01/21

امریکہ نے چین کے سنکیانگ ریجن کی کپاس اور ٹماٹر سے بننے والی تمام مصنوعات پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 4136 تاریخ اشاعت : 2021/01/15

بھارتی فورسز نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پارکرنے والے چین ی فوجی کو چین کےحوالےکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4126 تاریخ اشاعت : 2021/01/13

چین کی ڈرگ اتھارٹی نے مقامی دوا ساز کمپنی سینو فارم کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ملک بھر میں استعمال کی مشروط اجازت دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4080 تاریخ اشاعت : 2021/01/03