چین - صفحہ 2

چین

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان چین روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان چین روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ افغانستان سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5238   تاریخ اشاعت : 2022/03/29

چین کے وزیر خارجہ بهارت پہنچ گئے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی بھارت اور چین کے درمیان دوسالہ کشیدگی کے بعد دہلی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5225   تاریخ اشاعت : 2022/03/26

امریکی صدر کی چينی صدر کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

امریکہ کے صدرجوبائیڈن نے چین کے صدر شی جین پینگ کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچين نے یوکرائن کے معاملے پرروس کی مدد کی توچین کو پابندیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5218   تاریخ اشاعت : 2022/03/19

روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے چین سے عسکری اور فوجی مدد طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5198   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

ویانا میں ایران اور چین کے نمائندوں کے درمیان دو طرفہ ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی اور چين کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5112   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

ایڈمیرل ایرانی:

ایران چین اور روس کی حالیہ مشق کا پیغام خطے میں قیام سلامتی ہے

ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس مشق نے علاقائی ممالک اور اسلامی انقلاب کے دشمن عناصر کو اس بات کی یاد دہائی کرائی کہ آزاد ممالک مل کر ایک نیا ماڈل قائم کر سکتے ہیں جس میں ان کے اقدامات، سمندری حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے پر مبنی ہوں اور عالمی امن کا باعث بھی بنیں۔
خبر کا کوڈ: 5064   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ایرانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ کو چین کے نئے سال کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5061   تاریخ اشاعت : 2022/01/30

چین کا امریکہ کو کورونا وائرس کے ماخذ کو سیاسی مسئلہ بنانے سے باز رہنے کا انتباہ

چین میں قومی صحت عامہ کمیشن کے نائب سربراہ زنگ ای شین نے امریکی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) کے ماخذ سے متعلق رپورٹ کے اجراء کو ستم ظریفی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 4993   تاریخ اشاعت : 2021/08/31

افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی

طالبان نے پاکستان، چین، ایران اور ترکمنستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4979   تاریخ اشاعت : 2021/08/25

چین نے امریکہ کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار قراردیدیا

افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے نے امریکہ کو افغانستان کی موجودہ صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 4969   تاریخ اشاعت : 2021/08/23

مقبول خبریں