اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطین ی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1429 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے عرب اور اسلامی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 1423 تاریخ اشاعت : 2018/05/14

اسلامی ملکوں کی انٹر پارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطین ی مملکت کے قیام اور فلسطین ی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1422 تاریخ اشاعت : 2018/05/14

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہو گا ۔ افتتاح سے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی استقبالیہ تقریب ناکام ہو گئی، زیادہ تر غیر ملکی سفیر شریک نہیں ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 1421 تاریخ اشاعت : 2018/05/14

غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ نتن یاہو کی حکومت، جنگ کے حالات اور بحرانی صورت حال کا سامنا کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
خبر کا کوڈ: 1405 تاریخ اشاعت : 2018/05/12

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سالوں سے غزہ کے جاری محاصرے کے باوجود اس علاقے کے عوام کی استقامت و صبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کا علاقہ اس وقت فلسطین یوں کی استقامت و شہادت کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1377 تاریخ اشاعت : 2018/05/07

ایران کی اسلامی تبلیغات کی کوآردی نیشن کونسل کی انتفاضہ و قدس کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جدوجہد کے میدان میں فلسطین یوں کی تیسری اور چوتھی نسل کے داخل ہو جانے سے غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے والوں کی رگوں میں تازہ خون دوڑنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1373 تاریخ اشاعت : 2018/05/06

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دھماکے کے ذریعے عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 اراکین کو شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: 1370 تاریخ اشاعت : 2018/05/06

تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ میں حق واپسی مارچ نے پوری دنیا کے سامنے صیہونی حکومت کے ناپاک چہرے کو بے نقاب کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1260 تاریخ اشاعت : 2018/04/20

پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1244 تاریخ اشاعت : 2018/04/19

اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1092 تاریخ اشاعت : 2018/04/09