اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور یورپی ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا منتظر نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1922 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عالمی جوہری معاہدے کے برعکس ہیں جنہیں روسی صدر نے بھی اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ حالیہ ملاقات میں غیر تعمیری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1884 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1826 تاریخ اشاعت : 2018/07/12

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان بحیرہ جاپان اور بحیرہ اصفر میں براہ راست فوجی رابطوں کے قیام کے لیے مذاکرات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1677 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1618 تاریخ اشاعت : 2018/06/20

ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1467 تاریخ اشاعت : 2018/05/23

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے کسی بھی امریکی فیصلے سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ایران نے پیشگی اقدام کے طور پر زرمبادلہ کی نئی پالیسی کا اعلان کرکے امریکہ کے منہ پر طمانچہ رسید کیا ہے۔صدر حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ ملک میں زرمبادلہ کے لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو سے کام لیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 1271 تاریخ اشاعت : 2018/04/21