کراچی میں صدر پاکستان کی رہائش گاہ کے باہر لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کا دھرنا بدستور جاری ہے جسے بارہ دن مکمل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3906 تاریخ اشاعت : 2019/05/09

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔
خبر کا کوڈ: 3778 تاریخ اشاعت : 2019/04/03

اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مالی لین دین سے متعلق مشترکہ میکنزم تیار ہوگیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3343 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور پابندیوں میں اضافے کے زیر اثر جزیرہ نمائے کوریا میں ایک بار پھر جنگی حالات پیدا کئے جانے پر سخت خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3220 تاریخ اشاعت : 2018/12/17
یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ نے یمن کے صوبہ المھرہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اہلکاروں کی ظالمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3047 تاریخ اشاعت : 2018/11/16

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 14 آبان 1397 ہجری شمسی میں شہدائے قزوین کی یاد میں اجلاس منعقد کرنے والے اہلکاروں اور عہدیداروں سے خطاب کیا جسے آج قزوین میں اس اجلاس کے مقام پر پیش کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3004 تاریخ اشاعت : 2018/11/11

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایران کی پیسیو ڈیفنس آرگنائیزیشن کے حکام سے خطاب کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2905 تاریخ اشاعت : 2018/10/28

یورپی یونین کے مالی استحکام کے کمیشن کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ طور پر علیحدگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے پر کاربند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2799 تاریخ اشاعت : 2018/10/13

شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان پیونگ یانگ میں ہونے والی ملاقات کو نہایت پرجوش قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2510 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے عہدیداروں نے ریاست میں لگنے والی وسیع آگ پر قابو پانے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2187 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
افغانستان کی پل چرخی جیل میں ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2181 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
افغانستان کے شہری ہوابازی کے محکمے نے چھبیس سال کے بعد اپنے ملک کا فضائی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2165 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور یورپی ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا منتظر نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1922 تاریخ اشاعت : 2018/07/22