طالبان - صفحہ 12

طالبان

افغانستان میں امن مذاکرات کو دھچکا

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 2695   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

افغانستان میں 20 طالبان عناصر کی ہلاکت

افغانستان میں اس ملک کے فوجی اہلکاروں کی کارروائی میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2647   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

افغانستان میں 20 طالبان عناصر کی ہلاکت

افغانستان میں اس ملک کے فوجی اہلکاروں کی کارروائی میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2647   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

بند کمرے کے فیصلے نامنظور

نوجوان ایسی دنیا کو نہیں مانیں گے جہاں فیصلے بند کمرے میں کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 2601   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

بند کمرے کے فیصلے نامنظور

نوجوان ایسی دنیا کو نہیں مانیں گے جہاں فیصلے بند کمرے میں کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 2601   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک

افغانستان میں پولیس اور فوجی بیسز پر طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2505   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

حقانی نیٹ ورک کا سرغنہ جلال الدین حقانی کا انتقال

افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کا سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا۔
خبر کا کوڈ: 2380   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

افغانستان میں جھڑپیں115افراد ہلاک و زخمی

افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2330   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2316   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2253   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

افغان شہرغزنی میں جھڑپیں جاری 80 ہلاک

افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان سے جاری جھڑپوں میں تین روز کے دوران 80 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے افغان آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند عام شہریوں کے گھروں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2203   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

افغانستان میں جھڑپیں، 90 ہلاک

افغانستان میں ایک بار پھر طالبان اومر سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں شدت آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2169   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

افغانستان:40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا طالبان کا دعوی

افغانستان کے صوبے ازرگان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے 40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2138   تاریخ اشاعت : 2018/08/07

افغانستان میں چار امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر طالبان کے حملے میں کم سے کم چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 2120   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

افغان کمانڈوز کا طالبان جیل پر حملہ، 61 قیدی رہا

افغان کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر 61 قیدیوں کو رہا کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 2115   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

ایران و پاکستان کی جانب سے مسجد امام زمان (عج) پر خودکش حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجدامام زمان (عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 2110   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

افغانستان، داعش کے کمانڈر سمیت 150 دہشت گرد تسلیم

افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
خبر کا کوڈ: 2089   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں دہشت گردانہ حملہ

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں دہشت گردانہ حملہ
خبر کا کوڈ: 2026   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

مقبول خبریں