طاقت ور سمندری طوفان ’منگکھٹ‘ فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2486 تاریخ اشاعت : 2018/09/16
جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں آنے والے شدید زلزلے کےنتیجے میں تقریبا نو افراد جاں بحق ایک سو سڑسٹھ زخمی اور اڑتیس سے زائد دیگر لاپتہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2395 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں آنے والے شدید زلزلے کےنتیجے میں تقریبا نو افراد جاں بحق ایک سو سڑسٹھ زخمی اور اڑتیس سے زائد دیگر لاپتہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2395 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2330 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
افغانستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا سرغنہ برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2305 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
بین الاقوامی اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک عسکری ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2236 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
بھارتی ریاست کیرالا میں مون سون بارشوں کے بعد سیلاب سے پھیلنے والی تباہی میں ہلاک توں کی تعداد 350 سے تجاوز کرگئی جبکہ ہزاروں افراد خوراک اور پانی کے بغیر بے یار و مددگار پڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2230 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
تائیوان کے ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جبکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2207 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان سے جاری جھڑپوں میں تین روز کے دوران 80 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے افغان آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند عام شہریوں کے گھروں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2203 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
افغانستان کے صوبے ازرگان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے 40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2138 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں آنے والے زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2127 تاریخ اشاعت : 2018/08/06
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2112 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 29 کو بچا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2111 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں پتھر کی کان میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے 11 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2109 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
نیویارک میں ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2067 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2040 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2040 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
شمالی افغانستان کے صوبے قندوز کے عوام نے امریکی حملوں میں عام شہریوں کے ہونے والے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1953 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
شمالی افغانستان کے صوبے قندوز کے عوام نے امریکی حملوں میں عام شہریوں کے ہونے والے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1953 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1942 تاریخ اشاعت : 2018/07/23