حکومت - صفحہ 10

حکومت

افغان صدر کی بارڈر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی

افغان صدر اشرف غنی نے نگران وزیراعظم ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے سانحہ مستونگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بارڈر سیکورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 1866   تاریخ اشاعت : 2018/07/17

ایران کی حکومت، امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانا‏ئی رکھتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات کی انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1846   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

حزب اللہ کے مجاہدین رہبر انقلاب اسلامی سے ملے

لبنان کی معروف 33 روزہ جنگ میں معذور ہو جانے والے حزب اللہ کے بعض مجاہدوں نے ،مذکورہ جنگ کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے خصوصی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1833   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

جنوبی یمن کی سرکاری عمارتوں پر متحدہ عرب امارات تسلط

یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1826   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

خیبر پختونخوا میں تعلیم کی ابتر صورتحال؛ پی ٹی آئی اساتذہ بھرتی کرنے میں بھی ناکام

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کی جانب صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں خواتین اساتذہ کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم ایک سال کی مدت گزر جانے کے باوجود فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
خبر کا کوڈ: 1743   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

لیگی حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے لہذا اب نگراں حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے۔
خبر کا کوڈ: 1735   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

شہادت کی مناسبت سے؛ رہبر انقلاب کی نظر میں امام صادق(ع) کی علمی تحریک کا مقصد

امام صادق علیہ السلام علمی بساط پھیلا کر اور حکومت سے وابستہ علماء سے ہٹ کر اسلامی فقہ اور معارف دیں اور تفسیر قرآن کے بیان کے ذریعہ عملاً اس حکومت کے خلاف مقابلہ کے لئے کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1731   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

انتخابات سے قبل صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے الیکشن میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1722   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

جنوبی محاذ پر شامی فوج کی پیش قدمی

شامی فوج نے جنوبی محاذ پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہ الکرک کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1704   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

ایران کی حمایت کے بغیر دہشت گردوں پر قابو نہیں پایا جاسکتا تھا، شام

شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ اگر ایران کی حمایت نہ ہوتی تو شام میں دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 1690   تاریخ اشاعت : 2018/06/26

دہلی : عام آدمی پارٹی کا مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ

دہلی کی ریاستی حکومت کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ہزاورں کارکنوں نے اتوار کو وزیراعلی کیجری وال کے دھرنے کی حمایت اور مرکزی حکومت کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی
خبر کا کوڈ: 1611   تاریخ اشاعت : 2018/06/17

مقبول خبریں