افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش دہشت گرد انہ بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 1808 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے حامیوں کے ایران مخالف اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عزت و سربلندی کے مورچوں پر حملے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1707 تاریخ اشاعت : 2018/06/29

شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1699 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1699 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ستّائیس رمضان المبارک سے عید الفطر کے پانچ روز بعد تک یکطرفہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1555 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ستّائیس رمضان المبارک سے عید الفطر کے پانچ روز بعد تک یکطرفہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1555 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
شام کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ مشرقی القلمون سے دہشت گرد وں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اس درمیان شامی فوج کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے دمشق کے جنوبی علاقے الحجر الاسود اور یرموک کیمپ پر حملہ کیا ہے - دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع امام علی مسجد پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1279 تاریخ اشاعت : 2018/04/22

عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 1168 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں پر جیش الاسلام دہشت گرد گروہ کے جاری حملوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1073 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں نے تمام علاقوں میں حکومت کی رٹ بحال کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں داعشی دہشت گرد وں کا کوئی اڈہ باقی نہیں بچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1000 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ترک صدر اسرائیل پر برس پڑے۔
خبر کا کوڈ: 994 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
داعش کے جلاد سے معروف تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ مغربی عراق میں الانبار کے بیابان میں عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا۔
`
خبر کا کوڈ: 988 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں دہشت گرد عناصر کا پتہ لگا کر انھیں گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 842 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
حکومت شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ دہشت گرد گروہ دمشق حکومت کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا دعوی کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 655 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت واگا دوگو میں ہونے والے دہشت گرد انہ حملوں کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 629 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
دہشت گرد وں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 560 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
آئی ایس پی آر کے مطابق ردالفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جب کہ 11 کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 469 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 461 تاریخ اشاعت : 2018/02/25