معاہدے - صفحہ 2

معاہدے

آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3083   تاریخ اشاعت : 2018/11/20

دنیا کی تمام مشکلات کی جڑ امریکہ ہے، اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عالمی مسائل کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور خود سرانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
خبر کا کوڈ: 2757   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران نے ایمی معاہدے پر عمل کیا ہے، سربراہ آئی اے ای اے

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ یوکیا امانو نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کیا ہے اور وہ اب بھی اس معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2501   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے، صالحی

ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے اور اس معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2499   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

یوکیا امانو کی رپورٹ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوکی حالیہ رپورٹ ایران کے جوہری پروگرام میں عدم انحراف کی تصدیق کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 2427   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

امریکی پابندیاں بے اثر چین کا ایران سے تیل درآمد کرنے کا اعلان

بیجنگ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت میں پابندیاں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2410   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ٹرمپ اور امریکی میڈیا میں پھر ٹھنی

کینیڈا کے بارے میں بلومبرگ چینل کے ساتھ خصوصی اور خفیہ انٹرویو کے بعض حصوں کی اشاعت کے بعد صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2352   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ٹرمپ دنیا پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر دنیا میں اپنی مرضی نہیں چلاسکتے کیوں کہ انہیں مختلف نظریات رکھنے والے ملکوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2259   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

ایران آسیان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے سمجھوتے میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2097   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

امریکا نے تجویز دی، کینیڈا اور میکسیکو نے مخالفت کی

کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا کے آزاد تجارتی معاہدے نفتا کو وقت کے دائرے میں محدود کرنے کی امریکی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2003   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1855   تاریخ اشاعت : 2018/07/16

مقبول خبریں