سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی غیر علاقائی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دھمکی دینے، تسلط پسندانہ موجودگی قائم کرنے یا مداخلت کرنے کا حق حاصل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 6331 تاریخ اشاعت : 2026/10/13
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر نے کہا: کویت اور بحرین میں امریکی فوجیوں کی رہائش گاہوں کے طور پر استعمال ہونے والے جن ہوٹلوں کو ہم نے نشانہ بنایا، وہاں رات کے آغاز سے صبح تک ایمبولینسوں کی آمد و رفت جاری رہی۔
خبر کا کوڈ: 6329 تاریخ اشاعت : 2026/10/13
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تیسرے سپر آئل ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے اور اس میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6326 تاریخ اشاعت : 2026/10/13
خلیج فارس آبی گزرگاہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران آبنائے ہرمز میں متعدد آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا جن میں آخری تین ٹینکرز متحدہ عرب امارات کی ملکیت ہیں یا اس نے انہیں لیز پر حاصل کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6302 تاریخ اشاعت : 2026/10/02
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: آبنائے ہرمز میں جھڑپیں جاری ہیں، تاہم کچھ عرصے سے امریکی ان جھڑپوں کا کوئی جواب نہیں دے رہے۔
خبر کا کوڈ: 6296 تاریخ اشاعت : 2026/09/30
فوج کی بحریہ کے نائب کمانڈر نے حالیہ دو مسلط کردہ جنگوں میں ایرانی بحریہ کے اہم اور فیصلہ کُن کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہم نئے ہتھیار حاصل کرنے اور موجودہ ہتھیاروں کو جدید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اگر دشمن نے دوبارہ کوئی احمقانہ اقدام کیا تو ہم اسے ایسا جواب دیں کہ وہ مکمل طور پر پشیمان ہو جائے اور ہمیشہ کے لیے خطہ چھوڑ دے۔
خبر کا کوڈ: 6283 تاریخ اشاعت : 2026/09/27
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا: سپاہ پاسداران کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اسٹریٹجک اندرونی راستے پر دشمن کے ایک بغیر عملے کے بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6238 تاریخ اشاعت : 2026/09/13
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ خلیج فارس کو امریکی بحری جہازوں یا خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے لیے غیر محفوظ بنا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6234 تاریخ اشاعت : 2026/09/10
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت اور شر پسندی کے جواب میں ۲ امریکی جنگی بحری جہازوں، ۱۰ خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں اور ۸ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6233 تاریخ اشاعت : 2026/09/09
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اندرونی راستے پر ایک پیچیدہ انٹیلیجنس اور آپریشنل نگرانی کی کارروائی کے دوران دہشت گرد امریکی فوج کی جدید ترین سمارٹ اور انسانی رہنمائی کے بنا چلنے والی آبدوزوں میں سے ایک کو قبضے میں لینے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6227 تاریخ اشاعت : 2026/09/08
خلیج فارس کے انتظامی ادارے نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کی فہرست ’’خلیج فارس کے انتظامی ادارے‘‘ کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6217 تاریخ اشاعت : 2026/09/04
ایرانی فضائیہ کے سابق کوآرڈینیشن ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ مسعود جعفری نے کہا ہے کہ قطر کے العدید ایئر بیس پر امریکی دفاعی حصار انتہائی مضبوط ہونے کے باوجود ایرانی فضائیہ کے سوخو-24 طیاروں کے آپریشن کو نہیں روکا جا سکا۔ ان کے مطابق العدید کے گرد موجود فضائی اور بری ڈیفنس سسٹمز کے باوجود ایرانی پائلٹس نے انتہائی خطرناک اور پیچیدہ مشن کامیابی سے انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 6141 تاریخ اشاعت : 2026/08/07
امریکی دہشت گرد فوج کو کسی بھی زمینی کارروائی سے قبل تمام ضروری امکانات کو اپنے مدنظر رکھنا ہوگا کیونکہ غلط محاسبات کی صورت میں اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6137 تاریخ اشاعت : 2026/08/05
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ سینٹکام کی گمراہ کُن ترغیبات سے متاثر ہو کر دو خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکرز نے یہ سمجھا کہ وہ ہماری وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکی قاتل اور دہشت گرد فوج کی فضائی حفاظت میں غیر اعلان شدہ راستے سے غیر محفوظ اور غیر قانونی راستے سے آبنائے ہرمز عبور کر سکتے ہیں، تاہم انہیں نشانہ بنا کر روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6124 تاریخ اشاعت : 2026/07/31
سپریم کمانڈر کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی معاون نے حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی دراصل آبنائے ہرمز پر قبضے کی کارروائی کے لیے ایک جال تھی جو ایرانی مجاہدین کی ثابت قدمی کے باعث ناکام ہو گئی جبکہ ایران کی ذہانت پر مبنی جارحانہ جوابی کارروائیوں نے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 6110 تاریخ اشاعت : 2026/07/28
سپاہ کی بحریہ نے اعلان کیا: آبنائے ہرمز اطلاع ثانی تک اور امریکہ کی مداخلتوں کے خاتمے تک بند رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 6050 تاریخ اشاعت : 2026/07/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے نائب سربراہ نے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر موجود ہیں اور ہم جنگ بندی کی شقوں کی کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بلا تردد ضروری اور متناسب اقدام اور ردعمل ظاہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 6017 تاریخ اشاعت : 2026/07/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے نائب سربراہ نے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر موجود ہیں اور ہم جنگ بندی کی شقوں کی کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بلا تردد ضروری اور متناسب اقدام اور ردعمل ظاہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 6017 تاریخ اشاعت : 2026/07/01
آرمی کے چیف آف اسٹاف اور کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کا مغربی حصہ، خود آبنائے ہرمز اور خلیجِ فارس مکمل طور پر آئی آر جی سی کی بحریہ کے کنٹرول میں ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کا مشرقی حصہ اور شمالی بحرِ ہند فوج کی بحریہ کے مضبوط کنٹرول میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5969 تاریخ اشاعت : 2026/06/13
تیز رفتار جنگی کشتیاں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی بحری قوت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ کشتیاں علاقائی اور بین الاقوامی پانیوں میں موجود رہ کر ملک کی سلامتی کو یقینی بناتی ہیں اور دشمنوں کو ایران کی سمندری حدود کی خلاف ورزی سے باز رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5948 تاریخ اشاعت : 2026/06/07