تعاون - صفحہ 7

تعاون

سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی ترقی و پیشرفت

سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر سورنا ستاری نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی کے لحاظ سے ایران چونتیسویں نمبر سے سولہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1643   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

پاکستان، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھے گا، صدر

صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھے گا کیونکہ یہ علاقائی استحکام اور ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1627   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

یمن اور شام کے بحران کے خاتمے پر تاکید

ایران نےریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1576   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے سربراہوں نے ایران کے مفادات کی تکمیل نیز روس چین اور ایٹمی معاہدے کے دیگر فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیے جانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1565   تاریخ اشاعت : 2018/06/11

ایران ھندوستان ساتھ تعاون کی توسیع کا خیرمقدم

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران نئی دہلی کے ساتھ ہمہ جہتی تعلقات اور تعاون کی توسیع کا خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1560   تاریخ اشاعت : 2018/06/10

شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کا اعلان

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے تمام فریقوں سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1559   تاریخ اشاعت : 2018/06/10

ایران اور چین کے درمیان تعاون کے چار سمھجوتوں پر دستخط

ایران اور چین نے باہمی تعلقات کے فروغ کے چار سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1558   تاریخ اشاعت : 2018/06/10

ہندودستان و انڈونیشیا کے مابین دفاعی تعاون

انڈونیشیا کے بالی اور ہندوستان کی اتراکھنڈ ریاستوں کو ’یکساں ریاست‘ بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1526   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

اسلام آباد کی میزبانی میں پہلی بار شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ کیا بھارت شرکت کریگا؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے پیش نظر اسلام آباد 23 سے 25 مئی تک ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کی بھی میزبانی کریگا۔
خبر کا کوڈ: 1455   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے 6 تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1436   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

مقبول خبریں