سپاه پاسداران انقلاب اسلامی

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی

دشمن کے جنگی طیاروں کے ٹھکانوں، فنی اور مرمتی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی روابطِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کے جنگی طیاروں کے فنی اور مرمتی انفراسٹرکچر اور ٹھکانوں کو اردن میں واقع دو امریکی فضائی اڈوں، ملک حسین اور الازرق پر شدید حملوں کے دوران تباہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6203   تاریخ اشاعت : 2026/08/31

اہلسنت سے تعلق رکھنے والے بسیجی رضاکار شرپسند عناصر کے ہاتھوں شہید

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کے قدس ہیڈکوارٹر نے اہلسنت سے تعلق رکھنے والے بسیجی رضاکار «نادر سارانی سخی» کی شرپسند عناصر کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6192   تاریخ اشاعت : 2026/08/24

رہبرِ شہید کے خون کی برکت سے ہم باطل کے محاذ کی شکست کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جنرل حسن‌زاده

تہران محمد رسول اللہ (ص) آئی آر جی سی کمانڈر نے کہا: شہیدِ ایران کے خون کی برکت سے ہماری عوام مبعوث ہوئی اور آج ہم دنیا بھر میں کفر و ظلم کے محاذ کی بڑھتی ہوئی شکستوں اور اسلامی و انقلابی اقدار کے نمایاں ہونے کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6172   تاریخ اشاعت : 2026/08/18

جنگ کے دوران ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آئیں، جنگ رمضان میں دشمن کے ۲۰۰ سے زائد طیارے اور دیگر فضائی ذرائع مار گرائے گئے، میجر جنرل ایزدی

سپاہ کے نائب کمانڈر انچیف نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ میں ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ایران کے دشمن علاقائی اور عالمی سطح پر کمزور ہوئے ہیں اور ان کی طاقت سوالیہ نشان بن چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6170   تاریخ اشاعت : 2026/08/18

مسلح افواج کی طاقت، شہید امام کی تدابیر کی مرہونِ منت ہے، میجر جنرل ایزدی

سپاہ کے نائب کمانڈر انچیف نے کہا: میزائل، ائیر ڈیفنس، بحری دفاع، الیکٹرانک جنگ، سائبر اور ادراکی شعبوں میں کامیابیاں جو اسلامی انقلاب کے شہید امام کی تدابیر اور دور اندیشی پر مبنی ہیں، جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 6169   تاریخ اشاعت : 2026/08/17

مجاہدینِ اسلام نے دنیا کی تاریخ کی سب سے مسلح فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، میجر جنرل وحیدی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے مجاہدینِ اسلام کے نام اپنے تحریری پیغام میں تاکید کی: آپ نے اللہ تعالیٰ پر توکل اور انتہائی سخت حالات میں کامیاب جنگی کارروائیوں، دشمن کی شدید فائرنگ کے دوران کامیاب جارحانہ اور دفاعی آپریشنز کے ذریعے دنیا کی تاریخ کی سب سے مسلح فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6161   تاریخ اشاعت : 2026/08/16

ہرمزگان کی فضائی حدود میں MQ-9 ڈرون تباہ

ایک MQ-9 ڈرون کو سپاہ کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے اور ملک کے مربوط ائیر ڈیفنس نیٹ ورک کی نگرانی میں صوبہ ہرمزگان کی فضائی حدود میں ٹریک کر کے تباہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6158   تاریخ اشاعت : 2026/08/14

صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوبی حصے میں موجود دہشت گرد ٹیم کے باقی ماندہ ارکان کا خاتمہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس بریگیڈ کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوبی حصے میں ایک دہشت گرد ٹیم کے باقی ماندہ ارکان کے خلاف کارروائی اور انہیں ختم کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6157   تاریخ اشاعت : 2026/08/14

آئی آر جی سی کی جانب سے جدید ڈیفنس سسٹم کے ذریعے امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تباہ کیے گئے طیاروں اور ڈرونز کی تصاویر جاری

ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیر فورس کے جدید ڈیفنس سسٹم کے ذریعے امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تباہ کیے گئے ڈرونز اور جنگی طیاروں کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 6142   تاریخ اشاعت : 2026/08/07

صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 مسلح شرپسند اور دہشت گرد گروہوں کے سہولت کار گرفتار

ایرانی سپاہ پاسداران کی بری فوج کے قدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 مسلح شر پسندوں اور دہشت گرد گروہوں سے وابستہ عناصر کو متعدد خصوصی کارروائیوں کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6139   تاریخ اشاعت : 2026/08/06

امریکی دشمن کے تین ایف-35 جنگی طیارے مکمل طور پر تباہ

سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے ایک اعلامیے میں اردن کے الازرق فضائی اڈے پر امریکی دشمن کے تین ایف-35 جنگی طیاروں کی مکمل تباہی اور مزید تین طیاروں کو بھاری نقصان پہنچنے کی اطلاع دی۔
خبر کا کوڈ: 6120   تاریخ اشاعت : 2026/07/30

ایک پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ / متعدد امریکی جارح فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ علی السالم فضائی اڈے پر واقع ایک بڑے فوجی ساز و سامان کے گودام، ایک پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم اور امریکی MQ-9 ڈرونز کے ایک ہینگر کو تباہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6102   تاریخ اشاعت : 2026/07/24

کربلا کے زائرین کے راستے پر امریکہ کے حملے پر سپاہ کی جوابی کارروائی/ برطانیہ کو انتباہ: اپنے جرائم کا ریکارڈ میں اضافہ نہ کریں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جارح دشمن کو سزا دینے اور امریکی طفل کُش فوج کے آج صبح حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے زائرین کے راستے پر حملہ کرنے کے جرم کے جواب میں، سپاہ کے مجاہدین نے العدیری فوجی اڈے پر امریکی خصوصی الیکٹرانک وارفیئر یونٹ کو تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6098   تاریخ اشاعت : 2026/07/23

امریکی جارحیت نہ رکی تو اس کے نتیجے میں امریکہ میں قومی سوگ کا اعلان کیا جائے گا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ MQ-9 ڈرون ہینگر کو بھاری نقصان پہنچایا گیا، ۸ نئے MQ-9 ڈرون، ۲ آپریشن کے لیے تیار ڈرون، ۲ بھاری امریکی ہیلی کاپٹر تباہ یا شدید نقصان کا شکار ہوئے جبکہ اردن میں امریکی جارح فوج کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 6094   تاریخ اشاعت : 2026/07/22

اردن میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک، آئی آر جی سی کا اعلان

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ اردن کے علاقے الرکبان میں امریکی دہشت گرد اور طفل کُش فوج کے اہلکاروں کے رہائشی کمپلیکس کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 6089   تاریخ اشاعت : 2026/07/21

اردن میں امریکی دہشت گرد فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک، آئی آر جی سی کا اعلان

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ اردن کے علاقے الرکبان میں امریکی دہشت گرد اور طفل کُش فوج کے اہلکاروں کے رہائشی کمپلیکس کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 6089   تاریخ اشاعت : 2026/07/21

آئی آر جی سی کا اردن کی عوام اور فوج کا شکریہ ادا کیا جانا؛ امریکی فوج کے C-17 ٹرانسپورٹ اور P-8 کمانڈ اینڈ کنٹرول طیاروں کو نشانہ بنایا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں اردن کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج کے C-17 بڑے ٹرانسپورٹ طیاروں اور P-8 کمانڈ اینڈ کنٹرول طیاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6087   تاریخ اشاعت : 2026/07/20

اردن میں امریکی جنگی طیاروں کے شیلٹرز پر تباہ کُن میزائل اور ڈرون حملہ / 2 جنگی طیارے اور 3 امریکی فضائی پلیٹ فارم تباہ

سپاہ پاسداران نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ اردن کے علاقے الازرق میں واقع امریکی اڈے پر جنگی طیاروں کے شیلٹرز اور ایک بڑے پارکنگ ریمپ کو میزائل اور ڈرونز کے مشترکہ حملے میں کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6075   تاریخ اشاعت : 2026/07/18

طویل فاصلے تک کے ریڈار سسٹمز اور امریکہ کے اسٹریٹجک ایندھن بردار طیارے تباہ کر دیے گئے، آئی آر جی سی

سپاہ کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ طویل فاصلے تک کے ریڈار سسٹم اور امریکہ کے متعدد اسٹریٹجک ایندھن بردار طیارے تباہ کر دیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6073   تاریخ اشاعت : 2026/07/17

کویت میں امریکی دہشت گرد فوج کے جرائم پیشہ اہلکاروں کے اجتماع پر آئی آر جی سی کے مشترکہ حملے

سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ کویت میں امریکی دہشت گرد فوج کے C-RAM نظام کے پیشگی انتباہی ریڈار اور جرائم پیشہ امریکی فوجیوں کے اجتماع کے مقام کو مشترکہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6070   تاریخ اشاعت : 2026/07/16

ناظرین
احدث الاخبار