بهارت - صفحہ 7

02 February 2025
بهارت

بھارت میں ایک اور مسجد کو ہندو انتہا پسندوں نے شہید کردیا

بھارت میں انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں ایک اور تاریخی مسجد کو ریاستی غنڈوں نے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4972    تاریخ اشاعت : 2021/08/24

بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئي اعتراض نہيں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئی اعتراض نہيں۔
خبر کا کوڈ: 4967    تاریخ اشاعت : 2021/08/23

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 3 افراد جاں بحق

بھارت کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4958    تاریخ اشاعت : 2021/08/21

بھارت نے افغانستان سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا

بھارت نے افغانستان سے بھارتی سفیر اور سفارتی عملہ کو نکال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4954    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

بھارتی فوج نے کشمیر کے علاقہ کلگام میں 2 افراد کو ہلاک کردیا

بھارتی فوج نے زیرانتظام کشمیر کے علاقہ کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4934    تاریخ اشاعت : 2021/08/14

جموں و کشمیر کے عوام اس وقت جمہوری حقوق سے محروم ہیں

جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدالله نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام اس وقت جمہوری حقوق سے محروم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4912    تاریخ اشاعت : 2021/08/07

پاکستان کا کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4908    تاریخ اشاعت : 2021/08/05

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4893    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جموں کشمیر کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4884    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4863    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

بھارت کی جانب سے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا انکشاف

بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعہ 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4861    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

مقبول خبریں