بهارت - صفحہ 8

بهارت

بھارت کی جانب سے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا انکشاف

بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعہ 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4861   تاریخ اشاعت : 2021/07/24

کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کا فیصلہ واپس

بھارتی حکام نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4841   تاریخ اشاعت : 2021/07/18

پاکستان کے وزیر اعظم کا بھارتی وزير خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

ازبکستان کانفرنس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزير خارجہ ایس جے شنکرسے ہاتھ ملانے سے انکارکردیا۔
خبر کا کوڈ: 4836   تاریخ اشاعت : 2021/07/17

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4833   تاریخ اشاعت : 2021/07/15

پاکستانی وزیرِ اعظم کا یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم

پاکستان کے وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4819   تاریخ اشاعت : 2021/07/13

بھارت نے افغانستان کی حکومت کو اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی

بھارت نے افغانتسان کی حکومت کو طالبان کے ساتھ نبرد کے سلسلے میں اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4816   تاریخ اشاعت : 2021/07/12

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 افراد جاں بحق

بهارت کے زیرانتظام کشمیر میں بھارتی افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4812   تاریخ اشاعت : 2021/07/11

تہران میں ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4799   تاریخ اشاعت : 2021/07/08

کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4765   تاریخ اشاعت : 2021/06/29

پاکستان کے وزير خارجہ نے دہلی میں آل پارٹی کانفرنس کو ناکام قراردیدیا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو آل پارٹی کانفرنس میں 5 اگست کے اقدام واپس لینے کے مطالبے پر کوئی جواب نہیں ملا جو اس کانفرنس کی ناکامی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4750   تاریخ اشاعت : 2021/06/26

بھارتی وزير اعظم کا آل کشمیر پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیر پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4725   تاریخ اشاعت : 2021/06/20

مقبول خبریں