مذاکرات - صفحه 5

مذاکرات

روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4463   تاریخ اشاعت : 2021/04/13

ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تعمیری اور مثبت رہا

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچي نے ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کو تعمیری اورمثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا ماحول مثبت ہے لیکن مشکلات بھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4448   تاریخ اشاعت : 2021/04/10

جنرل باجوه:

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ: 4388   تاریخ اشاعت : 2021/03/18

ایران کا تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے اہداف کے حصول کیلیے مضبوط سیاسی ارادے پر زور

جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کے اہداف اور فرائض کے حصول کے لئے مضبوط سیاسی ارادے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4364   تاریخ اشاعت : 2021/03/13

نائیجیریا میں اغوا کاروں نے27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا

نائیجیریا میں اغوا کاروں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مذاکرات کے بعد 27 طالبات سمیت 42 مغوی افراد کو رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4314   تاریخ اشاعت : 2021/02/28

روس:

جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا

روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 4288   تاریخ اشاعت : 2021/02/21

پاکستان:

بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4280   تاریخ اشاعت : 2021/02/20

لیبیا میں جنگ بندی کے آثار نمایاں،انتخابات کے انعقاد تک عبوری حکومت کی تشکیل پر اتفاق

لیبیا میں عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4233   تاریخ اشاعت : 2021/02/07

پاکستانی وزیر اعظم کی بھارتی وزیر اعظم کو مذاکرات کی پیشکش

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کے حل میں اخلاص کا مظاہرہ کرے ہم دو قدم آگے بڑھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4224   تاریخ اشاعت : 2021/02/06

ایران کا سعودی عرب کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب یمن کے نہتے عربوں پر مسلط کردہ جنگ بند اوراپنی جارحانہ پالیسیوں کو ترک کردے تو ایران اس کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4210   تاریخ اشاعت : 2021/02/02

ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہرقسم کے مذاکرات کو رد کردیا

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ہرقسم کی اصلاح اور مذاکرات کو سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کے خلاف قراردیتے ہوئے رد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4034   تاریخ اشاعت : 2020/12/23

ایران کو دھمکی دینا یا مذاکرات پر آمادہ کرنا بہت دشوار ہے/ ایران نئے عالمی نظام کا طاقتور کھلاڑی

یہ معتبر اور نمایاں امریکی جریدہ (فارن افیئرز) اپنی رپورٹ کے آخر میں دعوی کرتا ہے: چین اور روس دو ہم فکر ممالک ہیں جن کے تعاون کی ایران کو ضرورت ہے تاکہ جدید عالمی نظام میں ایک طاقتور کھلاڑی کی پوزیشن میں آ جائے۔
خبر کا کوڈ: 3973   تاریخ اشاعت : 2020/12/09

ناظرین
احدث الاخبار