اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردوں کے قبضے سے ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی کے لئے حکومت پاکستان کے فوری اور ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیاہے
خبر کا کوڈ: 2830 تاریخ اشاعت : 2018/10/17
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2760 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس میں کہا کہ ایران کسی بھی طور دھونس و دھمکی کو نہیں مانتا۔
خبر کا کوڈ: 2706 تاریخ اشاعت : 2018/10/03

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2698 تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دیگر ممالک بھی ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین کے یورپی میکنیزم کو استعمال کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے کہا ہے کہ وی پی ایس سسٹم ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2688 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین سے متعلق خصوصی قوانین پر چار نومبر سے پہلے عمل درآمد کریں۔
خبر کا کوڈ: 2654 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ایران کے دارالحکومت تہران میں علاقائی سیکورٹی مذاکرات کے زیر عنواں علاقے کے ملکوں کے قومی سلامتی کے سیکریٹریوں اور مشیروں کا پہلا اجلاس شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2624 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدرسےملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2598 تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں اور اسے جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2564 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ڈومور کا مطالبہ نہیں کیا تاہم امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2401 تاریخ اشاعت : 2018/09/06

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے بارے میں جمعرات کو شروع ہونے والے جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2397 تاریخ اشاعت : 2018/09/06