اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3656 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 3652 تاریخ اشاعت : 2019/02/14

افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3636 تاریخ اشاعت : 2019/02/13

اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ علاقے اور دنیا کے ملکوں کے ساتھ دو طرفہ احترام کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور مذاکرات کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3620 تاریخ اشاعت : 2019/02/10

روس کے صدر نے آئی این ایف معاہدے سے واشنگٹن کے نکلنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے بعد اس معاہدے میں اپنے ملک کی رکنیت معطل کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3575 تاریخ اشاعت : 2019/02/02

پاکستان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں توسیع سب کے مفاد میں ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3562 تاریخ اشاعت : 2019/01/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سازشوں کے خلاف وینزویلا کی قوم اور حکومت کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518 تاریخ اشاعت : 2019/01/26

اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 3512 تاریخ اشاعت : 2019/01/26

حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث تنخواہوں سے محروم ہونے والے سیکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3430 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
افغان صدر کے نمائندہ خصوصی اور افغان ہائی پیس کونسل کے سیکریٹری محمد عمر داؤد زئی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی موجودہ حکومت کے کردار سے مطمئن ہیں
خبر کا کوڈ: 3424 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3407 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات میں افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ۔
خبر کا کوڈ: 3389 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے ایران کی صورتحال کے حوالے سے امریکی صدر کے دعوے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف خام خیالی میں مبتلا ہیں جن کی خواہشات ہرگز پوری نہیں ہوں گی.
خبر کا کوڈ: 3371 تاریخ اشاعت : 2019/01/07