صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 2351 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک فتح نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کی ہے کہ بیت المقدس کے مسئلے کو مذاکرات کی میز سے ہٹا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2258 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کے تمام قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی نہیں ملتی اس وقت تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2041 تاریخ اشاعت : 2018/07/30

فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کو صیہونی نسل پرستی کو قانونی شکل دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1887 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 1850 تاریخ اشاعت : 2018/07/15

غزہ میں فلسطینیوں کے سولہویں واپسی مارچ پر صیہونی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ ساٹھ سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں - اس درمیان صیہونی جنگی طیاروں نے بھی سنیچر کی صبح غزہ پر حملے کئے ہیں جبکہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے صیہونیوں کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1836 تاریخ اشاعت : 2018/07/14

ایران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے سینچری ڈیل کو فلسطینی امنگوں کو ختم کرنے کے لئے امریکہ و اسرائیل کی ایک سازش و کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1810 تاریخ اشاعت : 2018/07/10

فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ تیرہ سالہ فلسطینی نوجوان پر صیہونی فوج کی گولیوں کی بوچھار سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ اسرائیل ایک دہشت گرد حکومت ہے
خبر کا کوڈ: 1719 تاریخ اشاعت : 2018/06/30

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1563 تاریخ اشاعت : 2018/06/11

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا ذمہ دار غاصب صیہونی حکومت کو قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہےکہ کسی بھی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1497 تاریخ اشاعت : 2018/05/27

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے عرب اور اسلامی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 1423 تاریخ اشاعت : 2018/05/14