حماس - صفحہ 5

02 February 2025
حماس

غزہ فلسطینیوں کی استقامت و شہادت کا مظہر

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سالوں سے غزہ کے جاری محاصرے کے باوجود اس علاقے کے عوام کی استقامت و صبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کا علاقہ اس وقت فلسطینیوں کی استقامت و شہادت کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1377    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

حماس کے 6 اراکین کی شہادت میں اسرائیل ملوث

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دھماکے کے ذریعے عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 اراکین کو شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: 1370    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

واپسی مارچ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ

فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1365    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

اسماعیل ھنیہ نے ’واپسی مارچ‘ کے نئے مرحلے کا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (اسلام آباد)اسلامی تحریک مزاحمت [ حماس ] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے ہونےوالے احتجاج کے نئے مرحل کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ نے کہا کہ ’ہم اپنے مقدس مقامات، اپنے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں واپس جائیں گے۔ ہمارے پناہ گزین شہری جہاں بھی ہیں وہ واپس اپنے اپنے علاقوں میں جا کر آباد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1137    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

غزہ میں ایک اور فلسطینی شہید

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی نوجوان غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1105    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

حماس سے تعلق رکھنے والے معصوم نہیں: اسرائیل

اسرائیل کے وزیر جنگ اویگدر لیبرمن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1097    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

فلسطینی قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا، اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے واپسی کے حق کے مارچ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے برملا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1090    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1021    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

خون کا نذرانہ پیش کر کے وطن واپسی کا راست کھول دیا گیا۔ اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی شہدا نے اپنی فداکاری و جانفشانی کے ذریعے آزادی و وطن واپسی کی راہ کھول دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1004    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

صیہونی حکومت غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی، اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سرزمین فلسطین اپنا غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی۔
خبر کا کوڈ: 795    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

فلسطینی وزیراعظم پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت

فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 736    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی/ مقالہ

سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 578    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

حماس کی سعودی عرب پر کڑی تنقید

حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 494    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 476    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

خبر کا کوڈ: 96    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

مقبول خبریں