ایران کے مقدس شہر قم میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر پاک کو مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حرم مطہر کی طرف تشییع کیا گيا ۔ مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں بڑی تعداد میں حوزہ علمیہ قم کے علماء و فضلاء اورعوام نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5435 تاریخ اشاعت : 2022/05/18

پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
خبر کا کوڈ: 5194 تاریخ اشاعت : 2022/03/13

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے عراق کے مرجع مرحوم آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5031 تاریخ اشاعت : 2021/09/08

سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین مرحوم جنرل سید محمد حجازی کی یاد میں محلاتی سٹی میں کل بروز اتوار مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4506 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی طرف سے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد اورایصال ثواب نیز شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی اور شہید محسن فخری زادہ کے چہلم کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 4095 تاریخ اشاعت : 2021/01/06