نائجیریا میں ملٹری طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نائجیریا کی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم اتاہریو سمیت جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4621 تاریخ اشاعت : 2021/05/23
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4496 تاریخ اشاعت : 2021/04/21
شام کے علاقہ پالمیرا میں روسی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 200 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4491 تاریخ اشاعت : 2021/04/21
پاکستانی فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا وائرس کی ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4207 تاریخ اشاعت : 2021/02/01
پاکستانی فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا وائرس کی ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4207 تاریخ اشاعت : 2021/02/01
میجر جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراه میجر جنرل باقری نے خطے میں امریکہ کے دو بی 52 طیاروں کی پرواز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دو امریکی B-52 طیاروں کی پرواز کی آپریشنل کوئی حیثیت اور قدر وقیمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4149 تاریخ اشاعت : 2021/01/19