دوره - صفحہ 4

دوره

پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4486   تاریخ اشاعت : 2021/04/19

پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی علاقہ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4478   تاریخ اشاعت : 2021/04/17

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا افغانستان کا دورہ ملتوی ہوگیا

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل سکیورٹی وجوہات کی بنا پرملتوی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4442   تاریخ اشاعت : 2021/04/08

ایرانی وزیر خارجہ ظریف تاجیکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قلب ایشیا اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4398   تاریخ اشاعت : 2021/03/29

بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران مظاہرہ/ پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4394   تاریخ اشاعت : 2021/03/27

زلمے خلیل زاد افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے

افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کیلئے افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4319   تاریخ اشاعت : 2021/03/01

صیہونی وزیراعظم آئندہ ہفتہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اور وہاں سے ممکنہ طور پر بحرین بھی جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4222   تاریخ اشاعت : 2021/02/05

ایران کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر بھارت کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4211   تاریخ اشاعت : 2021/02/02

ایران کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بھارت کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر بھارت کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4211   تاریخ اشاعت : 2021/02/02

مقبول خبریں