انصار اللہ یمن:
انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 5614 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح فوج ملک و قوم کا دفاع کرنے کے لئے بھر پور طاقت اور قدرت کے ساتھ آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5332 تاریخ اشاعت : 2022/04/21

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک اعلی رکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا ذلت آمیز تھا۔
خبر کا کوڈ: 4978 تاریخ اشاعت : 2021/08/25

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان پر طاقت کے زور سے قبضہ کیا تو افغانستان میں لاقانونیت جنم لے گی۔
خبر کا کوڈ: 4903 تاریخ اشاعت : 2021/08/04

حماس:
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر کل رات اسرائیل کی طرف سے بمباری کے بارے میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری در حقیقت اس کی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کرنے کی ایک ناکام کوشش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4872 تاریخ اشاعت : 2021/07/26

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 42 ویں سالگرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4269 تاریخ اشاعت : 2021/02/17

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی طرف کسی کو آنکھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سپاہ کی توجہ ملکی طاقت اور قدرت میں اضافہ پر مرکوز ہے۔
خبر کا کوڈ: 4242 تاریخ اشاعت : 2021/02/09