وزارت خارجہ - صفحہ 8

وزارت خارجہ

جرمنی میں ایرانی اثاثوں کے منجمد ہونے کی تردید

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی میں ایران کے اثاثے منجمد نہیں ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1793   تاریخ اشاعت : 2018/07/08

چین، پاک بھارت باہمی تنازعات کو پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے پرامید

بیجنگ نے امید ظاہر کی ہے دہلی اور اسلام آباد کے مابین باہمی تنازعات کو پر امن مذاکرات کے ذریعے حل کر لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1783   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

صومالیہ کے دارالحکومت میں کار بم کا دھماکہ، 9 ہلاک و زخمی

صومالیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1780   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

تہران میں ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

ایران کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ کے سفیر کو طلب کر کے دو ایرانی سفارت کاروں کے اخراج پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1779   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

انسانی حقوق امریکہ کا سیاسی نعرہ : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی نگاہ میں دوسرے ممالک پر دباو ڈالنے کیلئے انسانی حقوق ایک نعرہ،دباو ڈالنے والا ہتھکنڈہ اور سیاسی حربہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1741   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

بھارت کا پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا اعلان

بھارت نے پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1712   تاریخ اشاعت : 2018/06/29

رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی نئی سفیر

پاکستان نے کہا ہے کہ محترمہ رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1708   تاریخ اشاعت : 2018/06/29

سعودی اہداف پر میزائل حملے جاری رہیں گے، یمنی وزیر خارجہ

یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری میزائل طاقت دفاعی نوعیت کی ہے اور جب تک سعودی جارحیت بند نہیں ہو جاتی اس وقت تک سعودی عرب کے خلاف میزائل حملے جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1706   تاریخ اشاعت : 2018/06/28

زیمبابوے کے صدر پر قاتلانہ حملے کی مذمت

ایران کی وزارت خارجہ نے زیمبابوے کے صدر پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1655   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

الحسکہ پر امریکی فوج کی شدید بمباری 12عام شہری جاں بحق

امریکی لڑاکا طیاروں نے شام کے علاقے الحسکہ پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 12 عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1581   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

مقبول خبریں