وزارت خارجہ - صفحہ 9

وزارت خارجہ

یورپ ایٹمی معاہدے کے بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے

اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کوجاری اور باقی رکھنے کے طریقہ کار کے بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 1562   تاریخ اشاعت : 2018/06/11

ایٹمی معاہدے سے متعلق مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا مراسلہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دنیا کے مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ کے نام اپنے مراسلے میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد کی صورت حال سے آگاہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1530   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

روس جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا خواہاں

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

امریکی عدالت کا ایران مخالف فیصلہ مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس قسم کے غیرقانونی اقدام کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ اپنے لئے محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1380   تاریخ اشاعت : 2018/05/07

امریکہ کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 1376   تاریخ اشاعت : 2018/05/07

ایران جوہری معاہدے کا نفاذ ضروری : روس

روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1375   تاریخ اشاعت : 2018/05/07

شام میں امریکی اتحاد کی بمباری 30 جاں بحق

شام میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی الحسکہ علاقے میں بمباری سے 30 شہری جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1356   تاریخ اشاعت : 2018/05/04

مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ

امریکی سینیٹ کی تائید کے بعد مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1329   تاریخ اشاعت : 2018/04/28

امریکی کانگریس میں ایران کے خلاف پابندیوں کے بل کی منظوری

امریکی کانگریس کے اراکین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بے بنیاد الزامات کے تحت ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کے ایک بل کی منظوری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1328   تاریخ اشاعت : 2018/04/28

امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ پر اعتراض

انسانی اور شہری حقوق کی تنظیموں نے فلسطین سمیت انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو بالکل غلط، حقائق کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1293   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

مقبول خبریں