اقوام متحدہ - صفحہ 17

اقوام متحدہ

سلامتی کونسل میں امریکی رویہ سفارتی کوششوں کی ناکامی کی وجہ

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب سفیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں امریکہ کی تخریبی پالیسی اور منفی رویے کی وجہ سے اس کونسل میں چندفریقی سفارتی کوششوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 267   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

اسرائیلی بستیوں کی تعمیر، امن کی راہ میں رکاوٹ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 265   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

پابندیاں عوامی حقوق کی خلاف ورزی ہیں : ایران

اقتصادی پابندیاں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 218   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

اقوام متحدہ میں جمہوری اصولوں پر اصلاحات کا مطالبہ

پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات جمہوری اصولوں پر ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 210   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

امریکی میں بے گھر لوگوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکہ کے کئی شہروں کے دورے کے بعد بے گھر افراد کی تعداد میں اضافے اور صحت کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 176   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی، اسرائیلی قبضے کو دوام دینے کے مترادف

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 150   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

نہ ہی فرانس اور نہ کسی بھی ملک کو ایران کے اندرونی مسائل پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہیں: سنیئر ایرانی کمانڈر

ایرانی مسلح افواج کے سنیئر کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نہ ہی فرانس اور نہ کسی دوسرے ملک کو ایران کے اندرونی مسائل پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 131   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

جوہری معاہدے کے دوبارہ جائزے کی باتیں امریکی صدر کا وہم ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل بین الاقوامی دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 129   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش

لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 123   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

پناہ گزینوں کی خدمات پر ایران کی قدردانی

پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندہ دفتر کے سربراہ الیگزنڈر کشارا نے جنوبی ایران میں ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فرائض سے کہیں زیادہ بڑھکر پناہ گزینوں کی خدمات اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 119   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

مقبول خبریں