اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں مدرسہ سید الشہداء کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور افغان قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4563 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4559 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدرآغا سید حسن موسوی نے بھارت کے نئے سلمان رشدی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مقدس آخری آسمانی صحیفہ اوربشریت کے لئے ہدایت اور نجات کا وسیلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4363 تاریخ اشاعت : 2021/03/13

یمن کے نہتے شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4312 تاریخ اشاعت : 2021/02/28

خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا تھا۔ ادھر روس نے شام پر امریکی بمباری کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4306 تاریخ اشاعت : 2021/02/27

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے یمن کے انصاراللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے موجودہ صدی کے سب سے زیادہ تباہ کن انسانی بحران کو مزید خراب کیا جائے گا اور یمن میں سیاسی بحران کے حل کے لئے کوششوں میں خلل پیدا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4160 تاریخ اشاعت : 2021/01/21

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4111 تاریخ اشاعت : 2021/01/10

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3948 تاریخ اشاعت : 2020/12/04

ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3881 تاریخ اشاعت : 2019/04/29

شام کے مختلف شہروں کے عوام نے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف مظاہرے کر کے جولان کے شامی تشخص پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3770 تاریخ اشاعت : 2019/04/02

اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3662 تاریخ اشاعت : 2019/02/15