قطر - صفحہ 3

02 February 2025
قطر

زلمے خلیل زاد افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے

افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کیلئے افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4319    تاریخ اشاعت : 2021/03/01

اگر امریکہ پابندیاں ختم کردےگا توایران اپنے وعدوں پر دوبارہ عمل شروع کردے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ جب بھی امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں ختم کردے گا تو ایران اپنے وعدوں پر عمل دوبارہ شروع کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 4266    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

قطر کے بادشاہ اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3915    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

امریکا اور افغان طالبان کے مذاکرات تعطل سے دوچار

افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات فوجی انخلا کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث جمود کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3897    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

قطر کی عرب ممالک کی منافقانہ اور دوگانہ پالیسیوں پر شدید تنقید

قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے عرب ممالک کی منافقانہ اور دوگانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کی دوگانہ اور منافقانہ پالیسیاں ان کی تباہی کا سبب بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3883    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

قطر مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی

قطر میں مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3832    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

متحدہ عرب امارات کو تاریکی میں ڈبو دیں گے، قطر کی دھمکی

حکومت قطر نے متحدہ عرب امارات کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3789    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت

عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3586    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

ایران کی پالیسیاں علاقائی حقائق و مفادات پر استوار ہیں

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی مذموم کوششوں کے باوجود ایران اور عراق کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی علاقائی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کیونکہ تہران کی پالیسیاں علاقائی حقائق اور مفادات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3222    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

دنیا میں تسلط پسندی کیلئے کوئی جگہ نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ دنیا کے عوام آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتے ہیں اس لئے دنیا میں تسلط پسندی کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2773    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

قطر ائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

مقبول خبریں