یورپ - صفحہ 6

02 February 2025
یورپ

یورپ کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یورپ ی ملکوں کے ساتھ آئندہ مذاکرات اتمام حجت کے طور پر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1447    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ایران اور چین کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار اور مثبت رہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران اور چین کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار اور مثبت رہے اور جوہری معاہدے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 1409    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

ایران اور چین کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار اور مثبت رہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران اور چین کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار اور مثبت رہے اور جوہری معاہدے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 1409    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

امریکہ و یورپ شام میں جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے: شامی مندوب

شام نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1138    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

جوہری معاہدے کے تحفظ میں تمام فریقین کا فائدہ ہے: تیرجا گرنڈی

یورپ کے جوہری تخفیف اسلحہ اور سلامتی نیٹ ورک کی خاتون ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یورپ ی ممالک ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے خواہاں ہین اور اس مقصد کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے.
خبر کا کوڈ: 1131    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

یورپ اپنے وعدوں پر قائم رہے گا

یورپ ، امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اس کا ساتھ نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 1085    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

ایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے والوں کو ایران کا سخت انتباہ

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1047    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپ ی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 843    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

دنیا کے دسیوں ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں میں انسانی حقوق کے معاملات کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 684    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

فرانسیسی وزیرخارجہ کا دورہ تہران، بعض یورپ ی ملکوں کے رویّے پر ایران کی تنقید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بعض یورپ ی ملکوں کے رویّوں اور امریکی دباؤ قبول کرلینے کی وجہ سے ان پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 649    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

ایران اور یورپ کے تعلقات کی بہتر پر تاکید

ایران نے کہا ہے کہ یورپ کے ساتھ گذشتہ کئی عشروں سے بات چیت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی فریق سمجھتے ہیں کہ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 626    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

ایران اور یورپ کئی دہائیوں سے بات چیت کر رہے ہیں: بہرام قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور ان کے درمیان مشاورت، گفتگو اور ایک دوسرے کی بات سننے کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 603    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

شدید برفباری: برطانوی مسجدوں کے دروازے بے گھر افراد پر کھول دیئے گئے

مسجد کے رضا کاروں نے شدید سردی میں باہر نکل کر سڑکوں پر موجود بے گھر افراد کو مسجد تک پہنچانے کا کام بھی کیا ہے۔ علاوہ ازیں مساجد میں گرمائش کے نظام کو بھی بہتر بنایا گیا ہے تاکہ یہاں پناہ لینے والے سکون سے رہ سکیں
خبر کا کوڈ: 600    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 570    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

انسداد منشیات کے میدان میں بعض ملکوں کی لاپرواہی پر ایران کی تنقید

ایران کی اینٹی نارکوٹیکس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ بعض ممالک افغانستان میں بحالی امن کے بہانے وہاں داخل ہوئے ہیں لیکن انہوں نے انسداد منشیات کے لئے کوئی بھی اقدام انجام نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 511    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

داعشی دہشت گردوں کی یورپ واپسی پر تشویش

یورپ کی بارڈر سیکورٹی ایجنسی نے عراق اور شام سے دہشت گردوں کی واپسی کی بابت انتباہ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 479    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایٹمی معاہدے میں کوئی بھی تبدیلی ناممکن

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ تن تنہا پہلی والی پابندیوں کی کوشش کر رہا ہے جبکہ یہ کام بہت سخت ہے اور یہ بھی طے ہے کہ یہ پابندیاں موثر بھی واقع نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 315    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 171    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

جوہری معاہدے کے دوبارہ جائزے کی باتیں امریکی صدر کا وہم ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل بین الاقوامی دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 129    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

مقبول خبریں