اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
خبر کا کوڈ: 2273 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمنی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2272 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2254 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیاں اختیار کر رہے ہیں وہ ایسی ہیں کہ ان کے بارے میں کوئی کچھ بھی اندازہ نہیں لگا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 2252 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
جس ملاقات میں اتحادی اور دوست جمع ہوں اس پر عام طور پر سوال نہیں اٹھتا۔ یہی بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور انصاراللہ کے وفد کی ملاقات کے بارے میں کہا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2251 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے امریکی اور برطانوی ہتھیاروں سے ضحیان سٹی میں یمنی بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2224 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2219 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ میں سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے تمام یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2212 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
سعودی عرب میں سال رواں کی پہلی ششماہی میں ملازمت سے فارغ ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2206 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
یمن کے صوبہ تعز کے محاذ پر سعودی عرب اور امارت کے کرائے کے فوجیوں میں شدید لڑآئی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 11 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2205 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب اورکینیڈا کےتعلقات خراب ہو گئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 2156 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
کینیڈا اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔
خبر کا کوڈ: 2136 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
سعودی عرب اور کینیڈا کے مابین سفارتی جنگ اپنے انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2130 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن پر سعودی عرب کی مسلسل وحشیانہ جارحیتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2116 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2103 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب انسانی حقوق کے ارکان کو غیر مشروط طور پر رہا کرے۔
خبر کا کوڈ: 2101 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید، زخمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2080 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
سعودی حکومت کے جارح طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔دوسری جانب عالمی ادارہ خورک نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن میں انسانی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ زدہ ملک میں اٹھارہ ملین افراد فوڈ سیکورٹی سے محروم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2057 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2051 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2040 تاریخ اشاعت : 2018/07/30