سعودی عرب - صفحہ 9

سعودی عرب

خاشقجی کے مشتبہ قاتلوں کی نئی تصاویر منظرعام پر

ترکی کے اخبار صباح نے اس سعودی ٹیم کی نئی تصاویر شائع کی ہیں جس پر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2848   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

پاکستانی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دوسرا دورہ

پاکستانی وزیراعظم نے مختصر وقفے کے بعد سعودی عرب کا دوسرا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

پاکستانی حکومت ایران کے سرحدی محافظوں کو اغوا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے

تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 2840   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

فریب خوردہ لوگ عام معافی کے اعلان کے بعد قوم کی آغوش میں آجائیں، یمن کی وزارت دفاع

یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2813   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

سعودی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ترکی نے استنبول قونصل خانے اور رہائشی کمپلکس کی تلاشی دینے کی مخالفت کی صورت میں سعودی قونصل جنرل اور دیگر سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 2811   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جارحیت، شہداء کی تعداد میں اضافہ

یمن کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں 19 یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2807   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

آل سعود کے خلاف احتجاجی لہر وائٹ ہاوس کی دہلیز پر

اقوام متحدہ کے سربراہ نے گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2806   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

یمنی پناہ گزینوں کی بس پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ، 15 شہید

یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں کم از کم پندرہ یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2798   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

جمال خاشقجی کے قتل پر ردعمل، ریاض کانفرنس کا بائیکاٹ

ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد بیشتر نامہ نگاروں، صحافیوں اور سرمایہ کاروں نے ریاض کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2777   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

حکومت مخالف سعودی صحافی کے بارے میں تحقیقات کا آغاز

ترک اٹارنی جنرل نے سعودی حکومت مخالف صحافی کے اغوا اور قتل سے متعلق کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2774   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

مقبول خبریں