امریکی - صفحہ 22

امریکی

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے موقع پر کشیدگی

پریس ذرائع نے امریکی کانگریس سے ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے موقع پر کانگریسی اراکین میں کشیدگی پائی جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3604   تاریخ اشاعت : 2019/02/06

امریکی سینیٹ نے شام سے فوجیں نکالنے کی مخالفت کر دی

امریکی سینیٹ نے شام اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3593   تاریخ اشاعت : 2019/02/05

دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی، اسرائیلی ہتھیار برآمد

شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقداری میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3588   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

اسرائیل کے تحفظ کیلئے امریکی فوجی شام میں: ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا ہے کہ فوجوں کو غیرمعینہ مدت کی جنگوں سے واپس لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3584   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

آئی این ایف میں روس نے اپنی رکنیت معطل کر دی

روس کے صدر نے آئی این ایف معاہدے سے واشنگٹن کے نکلنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے بعد اس معاہدے میں اپنے ملک کی رکنیت معطل کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3575   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

امریکی انیٹلی جینس ادروں کی رپورٹ ماننے سے ٹرمپ کا انکار

ایران دشمنی اور تضاد بیانی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے تہران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے سے متعلق اپنے ملک کے انٹیلی جینس اداروں کی مشترکہ رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3571   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ایران جوہری ہتھیارنہیں بنا رہا : امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار نہیں کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3570   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

امریکی انٹیلی جینس نے ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا

امریکی انٹیلی جینس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3557   تاریخ اشاعت : 2019/01/30

امریکی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کےتعاون پراثرنہیں پڑے گا: مادرو

وینزوئیلا کے صدرنے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر امریکہ کی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے درمیان تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3550   تاریخ اشاعت : 2019/01/30

امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن سے 11 ارب ڈالر کا نقصان

امریکا میں گذشتہ پانچ ہفتے کے دوران حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں گیارہ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3544   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

وینزوئیلا میں امریکی مداخلت کی مذمت میں تہران کے طلبا کا اجتماع

تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے وینزوئیلاکے سفارتخانے کے باہر اجتماع کر کے ونزوئیلا میں بغاوت کرانے کی امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3543   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

مقبول خبریں