حکومت پاکستان نے ٹرمپ کے توہین آمیز بیان پر امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3080 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے تعلق سے یورپ نے جو وعدے کئے تھے اس نے ابھی تک پورے نہیں کئے اور ایسے میں ایٹمی معاہدے میں ایران کو باقی رکھنا یورپ کے لئے مشکل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3077 تاریخ اشاعت : 2018/11/19

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سرحدوں پر بدامنی حکومتی شٹ ڈاؤن کا باعث بن سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3075 تاریخ اشاعت : 2018/11/18

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایران کے سفارتخانے نے فاطمیون کو بنانے میں ایران کے کردار سے متعلق امریکی ادارے کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3064 تاریخ اشاعت : 2018/11/18

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے قانونی روایات کو نظرانداز کئے جانے کے ردعمل میں تعمیری مؤقف اپنائیں.
خبر کا کوڈ: 3061 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھیانک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستر سے تجاوز کرگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3060 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے40 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3055 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نادرست اور ظالمانہ پابندیوں سے ایران کے تیل کی فروخت متاثر نہیں ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3035 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

خبر کا کوڈ: 3028 تاریخ اشاعت : 2018/11/14

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خانرجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3017 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 17 سال سے امریکی موجودگی کی وجہ سے سکیورٹی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3010 تاریخ اشاعت : 2018/11/12